جب جدعون کے تین سو جنگجوؤں نے ایک لاکھ پینتیس ہزار
مدیانیوں کو شکست دی تھی تو جدعون کی فوج کو عظیم فتح نصیب
ہوئی تھی،خُدا کی مدد کاشکریہ۔اِسی طرح نجات کی راہ کےلئے
خُدا کے خیالات اور انسانی خیالات میں بہت زیادہ فرق ہے۔
مذہبی راہنماؤں اور یہودیوں نے یسوع کو رد کر دیا تھاجو
کتابِ مُقدس کی نبوتوں کے مطابق دو ہزار سال پہلے
آئے تھے۔اُنہوں نے کتابِ مُقدس کی بجائے اپنے
خیالات اور فیصلوں پر بھروسہ رکھا۔
آخری زمانے میں روح اور دلہن کہتے ہیں ”میرے طالب ہو۔“
اِسکی وجہ یہ کہ روح اور دلہن کے طور پر آنے والے خُدا باپ
اور خُدا ماں کے پاس جو آتے ہیں وہ نجات کی برکت حاصل کرسکتے ہیں۔
”اور روح اور دلہن کہتی ہیں آ. . . جو کوئی چاہے آبِ حیات مفت لے۔“ مُکاشفہ 17:22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی