کتابِ مُقدس گواہی دیتی ہے کہ خُدا بنی آدم کو نجات دینے تھے۔
اگر ہم اپنی سوچوں کو سامنے رکھے بغیر کتابِ مُقدس پر غور کریں
تو ہمیں بچانے کےلئے آنے والے خُدا کو ہم پہچان سکتے ہیں۔
بہت سے زمینی نظام آسمانی نظاموں کے مطابق بنائے گئے ہیں۔
زمین پر خاندانی نظام بھی آسمانی خاندانی نظام کا عکس ہے۔جیسے
زمینی خاندان میں باپ ہوتا ہے ویسے ہی آسمانی خاندان میں خُدا باپ
)18-17:6کرنتھیوں 2 ہےاور بچے بھی ہیں جو خُدا کو باپ پکارتے ہیں۔(
اور یقیناً خُدا ماں کا وجود بھی ہےجو بچوں کو جنم دیتی ہے(گلتیوں 26:4)۔
آخری دنوں میں روح فسح کے ذریعے خُدا کے فرزندوں
کی گواہی دیتا ہے۔صرف وہ جو خُدا باپ کے ساتھ ساتھ
خُدا ماں پر ایمان رکھتے ہیں اور فسح کے ذریعے خُدا کا گوشت
اورخون حاصل کرتے ہیں وہی خُدا کے حقیقی فرزند ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی