جیسے ابرہام،نوح اور موسیٰ پُرانے عہد نامہ کے وقتوں میں خُدا کےسا تھ چل کر مبا رک ٹھہرے تھےاُسی طرح
رُوح القُدس کے زمانہ میں جب ہم خُدا کے سا تھ چلتے ہیں توخُدا کی طرف سے زیا دہ بر کت حاصل کر سکتے ہیں۔
رُوح القُدس کے زمانہ میں ہم مبا ر ک ترین لو گ ہیں کیو نکہ ہم صیُون میں گُناہوں کی معا فی اور ہمیشہ کی زندگی حاصل کر سکتے ہیں
جہاں ہم مسیح آن سانگ ہونگ کے جو دوسری بار جسم میں آئے اور آسمانی ماں کا کلام سُن سکتے ہیں۔
”اور جس طرح آدمیوں کے لئے ایک بار مرنا اور اُس کے بعد عدالت کا ہونا مُقرر ہے۔
اُسی طرح مسیح بھی . . . قُربان ہو کر دوسری بار بغیر گُناہ کے نجات کے لئے اُن کو دِکھائی دے گا جو اُس کی راہ دیکھتے ہیں۔“
عبرانیوں9: 27-28
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی