خُدا کی کلیسیاء کے اَراکین اِیمان کی راہ پر آسمان کو ہدف بناتے ہوئے چلتے ہیں۔
وہ پینتیس سو سال پہلے اِسرائیلیوں کی بیابان کی چالیس سالہ زندگی سے سیکھتے ہو ئے ہمیشہ خُدا کا شُکر ادا کر تے ہیں۔
جیسے یسُوع نے ہمیں کہا تھا کہ اپنی صلیبیں اُٹھا ئیں اور اُن کے پیچھے چلیں اُسی طرح
رُوح القُدس کے زمانہ میں دوسری با ر آنے والے مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں نے ہمیں بتایا ہے
کہ مشکلا ت پر غالب آتے ہو ئےآسمانی شہریوں کے طور پر دوبارہ پیدا ہوں۔
”سب حکموں پر جو آج کے دِن مَیں تجھ کو دیتا ہُوں تم اِحتیاط کر کے عمل کرنا تاکہ تم جیتے اور بڑھتے رہو. . .
اور تُو اُس سارے طرِیق کو یاد رکھنا جس پر اِن چالیس برسوں میں خُداوند تیرے خُدا نے تجھ کو اِس بیابان میں چلایا . . . “
اِستثنا1:8- 2
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی