جب ہم اپنے ایمان کی زندگی میں مسکلات کا سامنا کرتے ہیں تو ہم کہاں
سے جواب حاصِل کرسکتے ہیں ؟ خُدا کے پاس ہر بات کا جواب ہے ۔
جیسے بچے اپنی ماں سے جواب پاتے ہیں اُسی طرح اِنسانوں کو خُدا ماں کو
ڈھونڈنا چاہیے تاکہ اُن سے جواب پائیں ۔
جو جانتے ہیں کہ خُدا کے پاس بنی نُوع اِنسان کی نِجات کا جواب ہے
وہ ہمیشہ خُدا ماں کے طالِب ہوتے ،اُن سے دُعا کرتے اور اُن سے
جواب کی فریاد کرتے ہیں۔
”خُداوند کا خوف حِکمت کا شروع ہےاور اُس قُدُّوس کی پہچان فہم ہے ۔“امثال 10:9
بھیڑمیں سے بُہتیرے لوگوں نے یسُوع کے کپڑوں کو چھُؤا تھا لیکن اُنہیں کُچھ نہیں ہُوا تھا سِوا اُس عورت کےجسکے خُون جاری تھا ۔اِسرائیل میں کئی کوڑھی تھے لیکن سِوا نعمان کے اُن سب نے شِفا نہیں پائی تھی ۔صِرف جِنکا اِیمان یسُوع پر کامِل تھا خُدا کے فضل کے تحت شِفا پاسکے ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی