موسیٰ کا عمالیقیوں کے خلا ف لڑائی کے دوران اپنے ہا تھ اُٹھا ئے رکھنا ،
اپنی لا ٹھی سے بحرِ قُلزم کو تقسیم کرنااور پیتل کے سا نپ کا واقعہ یہ سب دکھا
تے ہیں کہ خُدا ہمیشہ اِسرائیلیوں کی نجات کا منبع تھے ۔
خُدا کی کلیسیا کے اراکین خُوشخبری کی مُنا دی صر ف خُدا با پ اورخُدا ماں پر تو کل کر تے ہو ئے کرتے ہیں نہ کہ لوگوں ،ماحول یا حالا ت پر تو نجا ت کی
اچھی خبر جلد تمام دُنیا میں پھیل گئی ہے۔
”سو خبردار رہنا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ تُو خُداوند اپنے خُدا کو بھول کر اُ سکے فرمانوں اور حکموں اور آ ئین کو جن کو آج مَیں تجھ کو سُنا تا ہُوں ماننا چھوڑ دے۔“ استثنا11:8
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی