جیسے کہ ہم ہنگر ی میں کشتی ٹوٹنے جیسے ناگہان حادثات سے بچ نہیں سکتے تو نوعِ انسان کو آسمان پر جانےکے لئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے اور ہماری راہنُمائی آسمان کو کرنے والی خُدا ماں کوسمجھنا چاہیے۔آسمان اور جہنم کا فیصلہ موت کے بعد آخر ی عدالت پر کِیا جائے گا ۔اِس لئے آسمان کے لئے منصوبہ بندی زیادہ ضروری ہےنسبتا ً اُس منصوبہ بندی کے جو زمین پر مختصر عرصہ کے لئے ہمارے آئندہ سالوں کی ہو۔
”اور جس طرح آدمیوں کے لئے ایک بار مرنا اور اُسکے بعد عدالت کا ہو نا مقرر ہے ۔“ 27:9عبرانیوں
خُدا کی کلیسیا بادشاہی کی خُوشخبری کی فرمانبرداری کرتی ہے جو یسُوع کی تعلیمات کے مطابق
خُدا کے نبیوں کے وسیلہ بخشی گئی ہے۔ آئیں ہم خُدا باپ اور خُدا ماں پر اِیمان رکھیں جنکی
کتابِ مُقدّس گواہی دیتی اور ابدی آسمان کی بادشاہی جو نزدیک ہے کے لئے تیار کریں ۔
( لُوقا 16باب میں امیر آدمی اور لعزر کی تمثیل )
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی