سلیمان ، جدعون اور موسیٰ نے خُداکے احکا م یہ کہتے ہو ئے رد کرنے کی کوشش کی
کہ وہ خُدا کے احکام کوماننے کےقابل نہیں ہیں۔
تا ہم خُدا نے اُن کا اَن دیکھا ایمان دیکھاتھا اور اُن کا انتخاب کِیا تھا۔
خُدا نے اُنہیں اُنکے خاص کام انجام دینے کی قابلیت بخشی تھی۔
سا ری دُنیا میں اب خُدا کی کلیسیا کے قیام کی وجہ یہ ہے کہ
خُدا کے خاص کا م کو انجام دیتے ہوئے ہم نے اپنی ذاتی قابلیتوں پرغور نہیں کیا تھا
بلکہ مسیح آن سانگ ہو نگ اور آسمانی ماں کی قوت پر ایمان رکھا تھا۔
اِسکی وجہ یہ تھی کہ ہم نے اُن پر انحصا ر کِیا اور آ گے بڑھے ۔
”جو مجھے طاقت بخشتا ہے اُس میں مَیں سب کچھ کر سکتا ہُوں ۔“ فلپیوں 13:4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی