دوہزار سال پہلے یسوع سے ملنے والے بے شما ر لوگوں میں سےصوبہ دار
اور وہ عورت جس کے خُون جار ی تھا برکات حاصل کر سکےتھےکیو نکہ اُنہوں نے یسُوع کو نجات دہند ہ کے طور پر پہچان لیا تھا اور مبارک ٹھہرنے
کا موقع نہیں گنوایا۔
رُوح القُدس کے زمانہ میں رہنے والے سب لوگوں کے مبار ک ٹھہرنے کے موقع کونہ گنوا نے کی غرض سے اُنہیں خُدا کی کلیسیا میں جو کہ صیُون ہےاور جہاں آسمانی ماں رہتی ہیں خُدا کے بخشے خاص کا م کو ضرور پطرس اور
یوحنا جیسے کامل ایمان سے انجام دینا چا ہیے ۔
”اور اُن سے کہا میرے پیچھے چلے آ ؤ تو مَیں تم کو آدم گیر بنا ؤں گا ۔ وہ فوراً جال چھوڑ کر اُسکے پیچھے ہو لئے ۔“ 20-19:4متی
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی