تہذیب و تمدن سے پہلے وہ پتھر جنکی قدر کی جاتی تھی اب اِس جدید معاشرے میں اُنکی کوئی قدر نہیں ہے۔ اِسی طرح زمینی چیزوں اور آسمانی چیزوں کی قدر میں بڑا فرق ہے۔
آسمان کی بادشاہی کی قدر کبھی بھی زمینی قدروں کے معیار سے نہیں کی جا سکتی ہے۔
اِس زمین پر بے معنی اور خالی زندگی گزارنے کی بجائے خُدا اپنے بچوں سے چاہتے ہیں
کہ قابلِ قدر زندگی گزارکر وہ آسمانی برکات حاصل کریں ۔
اِسلئے خُدا نے ہمیں سامریہ اور زمین کی انتہا تک اپنے گواہ بننے کو کہا ہے۔
اِسلئے خُدا کے لوگوں کوآسمان کی بادشاہی کی منادی کرتے ہوئے
نجات دینے والی آسمانی ماں کی گواہی بطور اُنکے گواہ کے دینی چاہیے۔
اور اہلِ دانش نور ِفلک کی مانند چمکیں گے اور جن کی کوشش سے بہتیرے صادق ہو گئے ستاروں کی مانند ابد الآبا د تک روشن ہو نگے ۔ دانی ایل 12: 3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی