”میرے وہ گواہ بنو جو نجات دہندہ کا اعلا ن کرتے ہیں“ خُدا کے اِس کلام پر
عمل کر نے کےلئے ہمیں با پ کے زمانہ میں یہوواہ کا نام ، بیٹے کے زمانہ میں یسُوع کا نام ،
اور رُو ح القُدس کے زمانہ میں یسُوع کا نیانام اور نئی یروشلیم کا نا م جاننا چاہیے ۔
”مبارک ہیں وہ جو نبوت کے کلام پر عمل کر تے ہیں “اِس کلام کے مطابق خُدا کی کلیسیا
کے اراکین نئی یروشلیم آسمانی ماں اور مسیح آن سانگ ہو نگ یعنی رُوح اور دُلہن کی
جو رُوح القُدس کے زمانہ میں نجات دہندہ کے طور پر آئے ہیں مُنا دی کرتے ہیں ۔
”خُداوند فرماتا ہے تم میرے گواہ ہو اور میر ا خا دم بھی جسے مَیں نے بر گزیدہ کِیا . . .“ یسعیاہ 10:43
”لیکن جب رُوح القُدس تم پر نا زل ہو گا تو تم قوت پا ؤ گےاور یر وشلیم اور تما م یہو دیہ اور سامریہ میں بلکہ زمین کی اِنتہا تک میرے گواہ ہو گے ۔“ اعمال8:1
”جو غالب آ ئے . . . مَیں اپنے خُدا کا نام اور اپنے خُدا کے شہریعنی اُس نئے یروشلیم کانام جو میرے خُدا کے پاس سے آسمان سے اُترنے والا ہے اور اپنا نیا نام اُس پر لکھو ں گا ۔“ مُکاشفہ12:3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی