جیسا کہ خُدا نے یسعیا ہ نبی کے وسیلہ نبوت کروا ئی تھی کہ یسُوع کیسی زندگی گزاریں گے
اور یو سف کے وسیلہ کثیر پیدوار کے سات برسوں اور کال کے سات برسوں کے بارے میں
تو اُسی طرح خُدا نے آ سمان کی بادشا ہی کے با رے میں نبوت کی ہے جو جلد آ نے والی ہے ۔
جیسے یو سف نے کال کے سا ت برسوں کی تیا ریاں کی تھیں کیو نکہ اُسے خُدا کی نبوت پر یقین تھا
ویسے ہی خُدا کی کلیسیا کے اَراکین کسی بھی طرح کی صورتِ حال میں شکرگزار زندگی گزا رتے ہیں
کیو نکہ وہ آسمانی برکات پر یقین رکھتے ہیں جو مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں اُنہیں دیں گے ۔
”اور وہ اُن کی آنکھوں کے سب آنسو پونچھ دے گا ۔اِسکے بعد نہ مو ت رہے گی اور نہ ما تم رہے گا ۔ نہ آ ہ و نالہ نہ درد ۔ پہلی چیزیں جا تی رہیں ۔“ مُکاشفہ 21: 4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی