بہت عرصہ پہلے خُدا نے جدعون کے تین سو جنگی مَردوں کو
ایک لاکھ پینتیس ہزار مدیانیوں کے خلاف لڑائی میں فتح بخشی تھی ۔
فتح کی کنجی خُدا پر مُطلق طور پر انحصار کر نے والا اِیمان تھا ۔(قضاۃ 6: 14-40؛7: 1-23)
پولُس رسول کو بھی خُو شخبری کی مُنا دی کے دوران کئی مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑا تھا
مگر اُس نے گوا ہی دی کہ اُسکے جو بھی حالا ت و واقعات ہوں اُس نے راضی رہنا سیکھا تھا
خُدا کی کلیسیاء مُنا دی کر تی ہے کہ اَراکین اِیمان کی زندگی
اپنے دِلوں پر کتابِ مُقدّس کے کلام کو کَندہ کر تے ہو ئے گزارتے ہیں ۔
”یہ نہیں کہ مَیں مُحتاجی کے لحاظ سے کہتا ہُوں کیونکہ مَیں نے یہ سیکھا ہے
کہ جِس حالت میں ہُوں اُسی پر راضی رہُوں۔“
فلپیوں11:4
جب ہم خُدا پر انحصا ر کر تے ہیں جو ہما ری مدد کر تے ہیں توہما را نقطۂ نظر بدل جا تا ہے ۔
اِس کے علاوہ ہم صورتحال پر غالب آنے کی طا قت حاصل کر سکتےہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی