خُداہما رے چھوٹے بڑے کاموں دیکھتے رہتے ہیں اور ہما رے دِلوں کو بھی۔
اِس لئے خواہ یہ ہما ری روزمرہ زندگی کی بات بھی ہوخُدا کے فر زندوں کو خُوبصورتی سے اِیمان کی راہ پر چلنا چا ہیے۔
آخری عدالت جس میں راستبازوں اور بد کا روں کی عدالت اُنکے کاموں کے مو افق کی جا تی ہے اُس سے پہلے
مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُداماں تمام بنی آدم کی راہنما ئی کتابِ مُقدّس کے وسیلہ راستبازی کی راہ کو کر تے ہیں
تا کہ وہ اپنے بُر ے کاموں کو چھوڑیں اورنجات پائیں۔
”کیونکہ خُدا کا کلام زِندہ . . . دِل کے خیالوں اور اِرادوں کو جانچتا ہے۔
اور اُس سے مخلوقات کی کوئی چیز چھپی نہیں بلکہ جس سے ہم کو کام ہے اُس کی نظروں میں سب چیزیں کھلی اور بے پردہ ہیں۔
عبرانیوں 12:4- 13
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی