چالیس دِن روزہ رکھنے کے بعد یسُوع کاابلیس سے آزمایا جانا ہمیں یہ سِکھا تا ہے
کہ ہم صرف تبھی نجات حاصل کر سکتے ہیں جب ہم خُدا کو جلال دیتے ہیں
اور یہ کہ اگر ہم شیطان کی طرف سے لا لچ سے آزما ئے جائیں تو ہم خُدا سے گمراہ ہو جا ئیں گے۔
ہیرودیس بادشا ہ اور بیلشظر بادشا ہ جنہوں نے خُدا پر تو جہ نہیں دی تھی اُنکے انجام سےہم سیکھ سکتے ہیں
کہ یہ سمجھنا کیوں اَہم ہے کہ اِس زمانہ میں مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں پر تو جہ دیں۔
”. . . ہللُویاہ! اِس لئے کہ خُداوند ہمارا خُدا قادرِ مُطلق بادشاہی کرتا ہے۔
آؤ ہم خُوشی کریں اور نہایت شادمان ہوں اور اُس کی تمجید کریں۔“
مُکا شفہ19: 6-7
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی