جیسے ایوب اور نبو کد نضر نے خُدا کے اِختیا ر کوگہرائی سےسمجھنے کے بعد کامِل ایمان حاصل کِیا تھا
ویسے ہی وہ جوگہرائی سےسمجھ جا تے ہیں کہ دُنیا کا تمام اِختیا ر خُدا سے آ تا ہے
خُدا پرکامِل ایمان سے مبا رک زندگی گزارنے کے قا بل ہو تے ہیں ۔
جیسے ابتدائی کلیسیا نے یسُوع کے اِختیا رکوگہرائی سے سمجھنے کے بعد خُو شخبری کی مُنا دی کی تھی
خُدا کی کلیسیا نے بھی مسیح آ ن سا نگ ہو نگ اور آسمانی ماں کے اِختیا رکوگہرائی سےسمجھ لیا ہے
اور ساری دُنیا میں اُن کی نجات کے کلمات کی مُنا دی کر رہی ہے ۔
لیکن مَیں تمہیں جتا تاہُوں کہ کس سے ڈرنا چا ہئے۔اُس سے ڈرو جس کو اِختیار ہے کہ قتل کرنے کے بعد جہنم میں ڈالے ۔ہاں مَیں تم سے کہتا ہُوں کہ اُسی سے ڈرو ۔ لوقا5:12
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی