40 سالوں تک بیابا ن میں چلنے والے اسرائیلی بحر ِ قُلزم اور فسح کی قوت کے معجز ے کو بھو ل گئے 
جو خُدا نے اُنہیں دکھایا تھا اور آخر کا ر ہلاک ہو ئے 
کیو نکہ اُنہوں نے صرف اپنے حالات وو اقعا ت  کو دیکھا ۔
خُدا نے کہا ،”جو کچھ اعتقاد سے نہیں وہ گُناہ  ہے۔“
اِسکا مطلب ہے  کہ جب تک ہم میں ایمان نہیں 
اور ہم خُدا کی تعلیما ت اور خُدا کے احکام  کو 
نہیں ما نتے  ہم آخر میں  نجا ت  حاصل نہیں کر سکتے ۔
خُدا کی کلیسیا کے اراکین کسی صورتِ حال میں ڈانواں ڈول 
 نہیں ہو تے  کیو نکہ وہ رُوح القُدس کے زمانہ میں آنے والے 
خُدا با پ آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں پر کامل ایمان رکھتے ہیں  ۔
”تم اپنے آپ کو آزماؤ کہ ایمان پر ہو یا نہیں ۔اپنے آ پ کو جا نچو۔“ 2کرنتھیوں 5:13
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا 
فون 031-738-5999  فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی