جیسے خُدا نے ابرہام،نوح اور پطرس جیسے ایمان کے آباؤ اجدا د کو تب مبا رک ٹھہرا یا تھا
جب اُنہوں نے خُدا کے کلام پر زیا دہ مشکل حالا ت میں تو کل کِیا تھا تو خُدا ہما رے
ایمان کا بھی مشکل حالات میں جن کا آج ہم بھی سا منا کرتے ہیں جائزہ لیتے ہیں۔
قادرِ مُطلق خُدا نے اپنے کلام سے زمین کو بنایا اور مُردے بھی زندہ کئے تھے۔
جب ہم خُدا آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کے کلام پر تو کل کریں اور فرمانبرداری کریں
توہم خُدا کی شاندا ر دور اندیشی کو سمجھ سکتے ہیں جو ہمیں رُوح القُدس کے زمانہ میں نجا ت کو لے جا تی ہے ۔
”خُدا وند فرماتا ہے کہ میرے خیال تمہا رے خیال نہیں اور نہ تمہا ری راہیں میر ی راہیں ہیں ۔کیو نکہ جس قدر آسما ن زمین سے بلند ہے
اُسی قدر میر ی را ہیں تمہا ری راہوں سے اور میر ے خیال تمہا رے خیالو ں سے بلند ہیں . . . اُسی طرح میر اکلام جو میرے مُنہ سے نکلتا ہے ہوگا ۔
وہ بے انجام میرے پا س واپس نہ آ ئے گابلکہ جو کچھ میری خو اہش ہو گی وہ اُسے پو را کریگا اور اُس کا م میں جس کے لئے مَیں نے اُسے بھیجا موثر ہو گا ۔“
یسعیاہ 55: 8-11
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی