اگر چہ بَل پو رٹر دما غی مفلوج پیداہُؤاتھا پر وہ چو ٹی کا سیلز مین بنا، اُس کی ماں کی حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔
اِسی طرح خُدا کے فرزند ہمیشہ خُدا کی محبت اور حوصلہ افزائی سے نئی قوت پا تے ہیں ۔
اگرچہ ہم سب میں خامیاں اور کمزوریاں ہیں پر جب تک ہم خُدا ماں کے سا تھ رہیں
جو ہمیشہ ہما ری حوصلہ افزائی کر تی ہیں تو ہم اچھے درخت بن کر اچھے پھل لا سکتے ہیں ۔
”مَیں انگور کا درخت ہُوں تم ڈالیا ں ہو ۔ جو مجھ میں قائم رہتا ہے اور مَیں اُس میں وہی بہت پھل لا تا ہے کیو نکہ مجھ سے جُدا ہو کر تم کچھ نہیں کر سکتے ۔“ یوحنا 5:15
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی