قادرِ مُطلق خُدا جنہوں نے ابتدا میں اپنے کلام سے آسمانوں اور زمین کو بنایااوراپنی مرضی کے مطابق تمام جاندارو ں کا نظام چلا تے ہیں وہ ہما رے
آسمانی باپ آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں ہیں ۔
انسانوں نے اپنے گناہ کے باعث جسم پہنا۔تاہم خُدا جو بے گناہ ہیں اُنہو ں نے بنی آدم کی نجات کے لئے دوسری بار زمین پر آکر اپنے آپ کو فرشتوں سے کچھ ہی کم کِیا ۔اُنہوں نے خُدا کی کلیسیا میں نئے عہد کے وسیلے ہمیں
نجا ت کی راہ سے آگاہ کِیا ۔
”پس جس صور ت میں کہ لڑکے خُون اور گوشت میں شریک ہیں تو وہ خُود بھی اُن کی طرح اُن میں شریک ہُؤا تا کہ موت کے وسیلہ. . . اور جو عمر بھر موت کے ڈر سے غلامی میں گرفتار رہے اُنہیں چھڑالے ۔“ عبرانیوں 14:2- 15
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی