قانا کی شادی کی تقریب میں یسوع کے بتائے کام کو کرنے والے خادموں کو دکھایا گیا معجزہ اور پطرس کو دکھایا گیا معجزہ جس نے ایک بار پھر یسوع کے حکم پر اُس جگہ جال ڈالے تھےجہاں مچھلیاں نہیں تھیں اور نعمان کو دکھایا گیا معجزہ جو دریائے یردن میں اپنےکوڑھ سے شِفا یاب ہُؤاتھا، یہ سب خداکی بات مان کرممکن ہوئے تھے ۔
رُوح القدس کے زمانے میں مسیح آن سانگ ہونگ اورخُدا ماں کی قیادت میں خدا کی کلیسیا خدا کے پیغام”ساری دُنیا میں کلام کی مُنادی کرو“کو وفاداری سے انجام دے کر خوشخبری کے حیرت انگیز نتائج حاصل کر رہی ہے۔
”خُدا اور مسیح یسُوع کو جو زِندوں اور مُردوں کی عدالت کرے گا گواہ کر کے اور اُس کے ظہُور اور بادشاہی کو یاد دِلا کر مَیں تجھے تاکید کرتا ہُوں
کہ تُو کلام کی مُنادی کر۔ وقت اور بے وقت مُستعد رہ۔ ہر طرح کے تحمل اور تعلیم کے ساتھ سمجھا دے اور ملامت اور نصیحت کر۔“
2 تیمتھیس4: 1-2
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی