اُن تمام چیزوں سے لطف اندوز ہونے کے بعد جو دُنیا کے لوگ چاہتے تھے، سُلیمان بالآخر اِس نتیجے پر پہنچا
اِس زمین پر سب کچھ بُطلان اور ہوا کی چران ہے اور یہ کہ بنی نوع اِنسان کو برکات حاصل کرنے کی غرض سے
خُدا سے ڈرنا اور اُن کے کلام کی فرمانبرداری کرنی ہے۔
جو خُدا کے حکموں پر عمل کرتے ہیں خُدا اُنہیں برکات دیتے ہیں اور اُنہیں سب قوموں پر سرفراز کرتے ہیں۔
جس طرح جنوبی یہوداہ کے بادشاہ حزقیاہ اور یوسیاہ نے خُدا کے کلام کی فرمانبرداری کی تھی
اُسی طرح مسیح آن سا نگ ہو نگ اور آسمانی ماں کی تعلیمات پر عمل کرنے کے نتیجے میں خُدا کی کلیسیا کو ساری دُنیا میں سراہا اور سرفراز کیا جاتا ہے۔
اور اگر تُو خُداوند اپنے خُدا کی بات کو جانفشانی سے مان کر اُس کے اِن سب حکموں پر جو آج کے دِن مَیں تُجھ کو دیتا ہُوں
اِحتیاط سے عمل کرے تو خُداوند تیرا خُدا دُنیا کی سب قَوموں سے زیادہ تُجھ کو سرفراز کرے گا۔
اور اگر تُو خُداوند اپنے خُدا کی بات سُنے تو یہ سب برکتیں تُجھ پر نازِل ہوں گی اور تُجھ کو مِلیں گی۔
اِستثنا 28: 1-2
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی