ایمان کی زندگی میں ذاتی ماحول اور صورتِ حال مسلسل تبدیل ہوتی ہے۔
اِسلئے جو خُدا پر ایمان رکھتے ہیں اُنہیں کسی بھی حالت میں ڈگمگائے
بغیرہمیشہ ایمان کی مستقل راہ پر چلنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
(اُس آدمی کی کہانی جو سوئمنگ ٹیوب میں تیرتے ہوئے
بےخبر ساحلِ سمندر سے دور چلا گیا تھا).
”اگر کوئی شخص اَور طرح کی تعلیم دیتا ہے اور صحیح باتوں کو یعنی ہمارے خُداوند یسوع مسیح کی باتوں اور اُس تعلیم کو نہیں مانتا جو دین داری کے مطابق ہے۔وہ مغرور ہےاور کچھ نہیں جانتا بلکہ اُسے بحث اور لفظی تکرار کرنے کا مرض ہے۔جن سے حسد اور جھگڑے اور بدگوئیاں اور بد گمانیاں ۔ اور اُن آدمیوں میں ردوبدل پیدا ہوتا ہے جن کی عقل بگڑ گئی ہے اور وہ حق سے محروم ہیں. . .“ 1تیمتھیس 3:6- 5
جب ہم خُدا کے کلام کی نسبت اپنی تجربے کو ترجیح دیتے ہیں
تو خُدا کی نافرمانی کرتے ہیں۔کتابِ مقدس یہ بھی درج کرتی ہے
کہ خُدا کی نافرمانی کا نتیجہ خُدا کا غضب اور عدالت کا سامنا ہے۔
اِسلئے خُدا کی کلیسیا کے اَراکین کے لئے یہ اَہم نہیں
کہ وہ کتنے عرصہ سے خُدا پر ایمان رکھتے ہیں بلکہ یہ
اَہم ہے کہ وہ اب کتنا خُدا کے کلام کو مان رہے ہیں۔
فرمانبرداری کے معیار صرف کتابِ مقدس میں ہی ملتے ہیں
اِسلئے ہمیں ہمیشہ خُدا باپ اور ماں کے کلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی