جب بنی اِسرائیل نے خُدا کے فرمان و آ ئین نہیں مانے خُدا نے اُنہیں چھوڑ دِیا
اور وہ یہاں تک کمزور ہو گئے کہ غیر قوموں سے پامال ہو ئے ۔
تا ہم جب اُنہو ں نے وفا دار ی سے صرف خُدا کی خدمت کی تو خُدا ہمیشہ اُنکے سا تھ رہے
اور وہ ایک زور آ ور قوم بن کر امن سے رہے ۔جیسا کہ یہ قُضاۃ، 1 تواریخ ،1 سلاطین
وغیرہ میں لکھا ہے ۔ جب بھی اُنہوں نے بدی کی اور خُدا کو چھوڑ دِیا
تو گرنے کے سِوا اور کچھ نہ کر سکے ۔
کیو نکہ جتنی با تیں پہلے لکھی گئیں وہ ہما ری تعلیم کے لئے لکھی گئیں ۔ رومیوں 15: 4
کتابِ مُقدّس کے اِس سبق کے مطابق خُدا کی کلیسیا خُدا با پ اور خُدا ماں
کی تعلیما ت کی پیروی کرتی ہے جو رُو ح القُدس کے زمانہ میں بطور نجات دہندہ
آ ئے ہیں ۔ اِس لئے خُدا ہمیشہ ہما رے سا تھ ہیں اور ساری دُنیا میں تما م
صیُونوں کی حفا ظت کر تے ہیں ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی