خُدا نے ہمارے بھلے کےلئے عیدیں قائم کی ہیں۔
حقیقی خوشی ڈھونڈنے کےلئے انسانوں کو ضرور صیون
میں جہاں خُدا رہتے ہیں خُدا کی عدیں اور احکام ماننے چاہییں ۔
”. . .خُداوند تیرا خُدا تجھ سے اِس کے سِوا اور کیا چاہتا ہے کہ. . . احکام اور آئین مَیں تجھ کو آج بتاتاہوں اُن پر عمل کرے تاکہ تیری خیرہو؟“ اِستثنا 12:10- 13
ہفتہ وار عید سبت ہےاور سالانہ عیدیں یہ ہیں:
فسح،بے خمیری روٹی کی عید،پہلے پھلوں کا دِن(جی اُٹھنے کادِن)،
ہفتوں کی عید(پنتِکُست)،نرسنگوں کی عید،کفارہ کا دِن اورعیدِ خیام
خُدا کے لوگ خُدا کے احکام مانتے ہیں۔ اتوار کو عبادت کرنا،
کرسمس اورصلیب کی تعظیم جس کی آج لوگ عبادت
کرتے ہیں کتابِ مقدس سے نہیں ہے بلکہ انسانی احکام ہیں۔
دُنیا میں ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ کے سِوا کوئی اور
کلیسیا نہیں ہے جوسبت اورتین وقتوں کی سات عیدیں مناتی ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی