فسح نجا ت کا نشان ہے جس سے ہم آفت سے بچ سکتے ہیں اور گُناہوں کی معا فی
اور ہمیشہ کی زندگی حاصل کر تے ہیں۔یہ اتنی اہم عید ہے کہ خُدا نے اِسے منانے کا ایک اَو ر مو قع اُن لو گوں کو بخشا ہے جو پہلے مہینے کی فسح کسی نا گز یر
وجہ کے باعث منانے میں نا کام رہے تھے ۔
جب ہم نئے عہد کی فسح منا تے ہیں تو خُدا کا گو شت اور خُو ن ہم میں آ جا تا ہے
اور ہم مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کو قبول کر سکتے ہیں جو رُوح القُدس کے زما نہ میں اِس زمین پر آ ئے ہیں اوراِسکے ساتھ ہم ہمیشہ کی زندگی اور خُدا
کے حقیقی فرزند بننے کا حق بھی حا صل کر سکتے ہیں ۔
”یسُوع نے اُن سے کہا مَیں تم سے سچ کہتا ہُوں . . . جو میرا گو شت کھاتا اور میر اخُو ن پیتا ہے ہمیشہ کی زندگی اُس کی ہے اور مَیں اُسےآخری دِن پھر زندہ کرونگا . . .جومیراگوشت کھاتااورمیراخُون پیتاہےوہ مُجھ میں قائم رہتاہےاورمَیں اُس میں۔“ یوحنا 6: 53-54
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی