بہت سے لوگ یقین رکھتے ہیں کہ محض چرچ جانے سے وہ خُدا کے سچے لوگ بنتے ہیں۔
تاہم خُدا کی زِندگی کی شریعت کے ساتھ وہ سچے لوگوں اور جھوٹے لوگوں میں امتیاز کرتے ہیں۔
آسمان کی شہریت رکھنے والے خُدا کے سچے لوگوں کو سبت کا دِن منانا چاہیے
جو خالق کی قوت کی یادگاری کراتا ہے اور فسح منانی چاہیے جو کہ چھڑانے والے کی قوت کی یادگاری کراتی ہے۔
جیسے کہ حکمت کے بادشاہ سلیمان نے مُصنوعی پھول اور تازہ پھول میں فرق کرنے کے لئے شہد کی مکھیوں اور تتلیوں کا استعمال کِیا تھا
اُسی طرح خُدا اپنے احکام جیسے کہ سبت کا دِن اور فسح کے ذریعے سچے لوگوں میں فرق کرتے ہیں۔
آج دُنیا میں بے شما ر اَراکین مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں تعلیما ت کے وسیلہ بحال کئے گئے خُدا کے احکام یعنی خُدا کے لو گوں کا نشان مانتے ہیں ۔
کیونکہ بُہتیرے اَیسے ہیں جِن کا ذِکر مَیں نے تم سے بارہا کِیا ہے اور اب بھی رو رو کر کہتا ہُوں کہ وہ اپنے چال چلن سے مسیح کی صلیب کے دُشمن ہیں۔
اُن کا انجام ہلاکت ہے۔ اُن کا خُدا پیٹ ہے۔ وہ اپنی شرم کی باتوں پر فخر کرتے ہیں اور دُنیا کی چیزوں کے خیال میں رہتے ہیں۔
مگر ہمارا وطن آسمان پر ہے اور ہم ایک مُنّجی یعنی خُداوند یِسُوع مسیح کے وہاں سے آنے کے اِنتظار میں ہیں۔
فلپیوں3: 18-20
پس تُم سبت کو ماننا اِس لئے کہ وہ تُمہارے لئے مُقدّس ہے۔ جو کوئی اُس کی بے حُرمتی کرے وہ ضرُور مار ڈالا جائے۔
جو اُس میں کُچھ کام کرے وہ اپنی قَوم میں سے کاٹ ڈالا جائے۔
خُروج 14:31
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی