خُدا نے بادشاہی کی خُوشخبری اُن کے سُپرد کی ہے جن کو وہ یہ کہتے ہو ئے
مقبول ٹھہراتے ہیں کہ”میرے گواہ بنو ۔نئے عہد کے خادم بنو “
خُدا نے اُن سے آسمان کی بادشاہی کو میراث میں حاصل کرنے کی برکت
کا وعدہ کِیاجسے خُدا کے وارث حاصل کر سکتے ہیں ۔
بالکل جیسے کہ جدعون نے لڑائی میں فتح پائی جب اُس نے مٹکے توڑ کر
نو ر کو ظا ہر کِیا اِسی طرح اِس زمانہ میں بھی اِبتدائی کلیسیا کی مُنادی کی
طرح رُوح ُالقُدس کا حیرت انگیز کام وقُوع میں آئے گاجب ہم نئے
عہد کی سچائی کی روشنی کے ذریعہ آسمانی یرُوشلیم ماں کے جلال کوظاہر کریں ۔
کیونکہ ہم انسانی احکام کے وسیلہ کبھی بھی نجات کی جانِب نہیں آ سکتے
بلکہ صرف خُدا کی خُوشخبری کے وسیلہ ، خُدا کی کلیسیا خُدا کے احکا م کو مانتی ہے
جنہیں مسیح آن سانگ ہو نگ نے بحا ل کِیا ہے اور مکمل طور پر
خُدا کے گواہوں کا خاص کام انجام دے رہی ہے۔
تم تمام دُنیا میں جا کر ساری خلق کے سا منے انجیل کی مُنادی کروجو ایمان لا ئے
اور بپتسمہ لے وہ نجات پا ئے گا اور جو ایمان نہ لا ئے وہ مُجرم ٹھہرایا جا ئے گا ۔ مرقس 16: 15-16
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی