خُدا نے بنی نو ع انسان کو جنہوں نے آسمان میں گُناہ کئے تھے
اور زمین یعنی پناہ کا شہر میں پھینک دِئے گئے تھے
اُنہیں اپنے احکام کے وسیلہ گُناہوں کی معافی حاصل کرنے
اور واپس آسمان کی بادشا ہی میں جانے کا موقع بخشا تھا۔
دُوسری طرف خُدا اُن کی عدالت کریں گے
جنہوں نے عہد کو توڑا اور اِسے حقیر جانا ۔
صرف خُدا کے فضل سے ہی بنی نو ع انسان جن کا مُقدر
اپنے گُناہ کے باعث موت ہےہمیشہ کی زندگی حاصل کر سکتے ہیں۔
جب خُدا بنی نوع اِنسان کو باپ کے زمانہ ، بیٹے کے زمانہ اور
رُوح القُدس کے زمانہ میں زندگی کا طریقہ سِکھا تے ہیں
تو وہ جو صیُون میں آ تے ہیں اور اُن کے کلام پر ایمان رکھتے ہو ئے
زندگی کی عیدِ فسح مناتے ہیں وہ نجات پا ئیں گے لیکن جو اُن کے کلام کا
یقین نہیں کرتے اور اُن پر عمل نہیں کرتے آخر میں سزا پا ئیں گے ۔
کیونکہ گُناہ کی مزدُوری مَوت ہے
مگر خُدا کی بخشش ہمارے خُداوند مسیح یسُوع میں ہمیشہ کی زِندگی ہے۔
رُومیوں 23:6
مُقدّسوں یعنی خُدا کے حکموں پر عمل کرنے والوں
اور یسُوع پر اِیمان رکھنے والوں کے صبر کا یہی موقع ہے۔
مُکاشفہ 12:14
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی