رُوح القُدس کے زمانہ میں ہمیں خُد ا باپ اور خُدا ماں پر اعتقاد رکھنا
اور اُنکے کلام کی پیروی کر نی چا ہیے ۔صرف تب ہم ابدی آسما ن کی اُس
بادشا ہی کو میراث میں حاصل کر سکتے ہیں جس کا خُدا نے ہم سے وعدہ کِیا ہے ۔
خُدا کی کلیسیا کے اراکین خدا کے وعدوں پراعتقا د رکھتے ہیں
اور خُوشخبری کی راہ پر چلتے ہیں بالکل جیسے یشوع اور کالب نے
خُدا کے وعدہ پر اعتقا د رکھا تھا نہ کہ اُس پر تو جہ کرتے ہو ئے جو کچھ
عین اُنکے سا منے تھا ،جیسے دانی ایل کے تین رفیقوں نے جلتی بھٹی کے
خطرے کا خوف نہیں رکھا تھا اور نوح کی مانند جس نے ایما ن سے
خُدا کی فر مانبرداری کی تھی جب اُسے وہ بتا یا گیا تھا جو اُس نے ہر گز پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا ۔
”اور بغیرا یمان کے اُسکو پسند آ نا نا ممکن ہے ۔اِس لئے کہ خُدا کے پاس آ نے والوں کو ایمان لا نا چاہیے کہ وہ مو جو د ہے اور اپنے طالبوں کو بدلہ دیتا ہے ۔ عبرانیوں 6:11
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی