خُدا نے کہا ہے کہ اگر ہم جلالی آسمان کی بادشا ہی میں ابدُالآبادبادشا ہی کر نا
چا ہتے ہیں توہمیں اپنی صلیب اُٹھا نی اور مسیح کی پیروی کرنی چاہیے ۔
اِس کے مرحلہ میں کئی مشکلا ت اور رکا وٹیں ہیں لیکن خُدا کی کلیسیاکے اراکین
آسمانی جلال کے لئے دینداری کی زندگی گزارتے اور تاج یعنی صلیب کا بوجھ
برداشت کر نے کے لئے جدو جہد کرتے ہیں ۔
جیسے کہ یسُوع مسیح نے بیٹے کے زمانہ میں کِیا ، رُوحُ القُدس کے زمانہ میں آسمانی
باپ آن سا نگ ہو نگ اور آ سمانی ماں ہمیں آسمان میں شاہی کاہنوں کے فرقہ کی
برکت حاصِل کرنے کا کہتے ہُوئے تمام نوعِ اِنسان کے لئے صلیب اُٹھاتے اور
دُکھ کی راہ پر چلتے ہیں۔
”اور اُس نے سب سے کہا اگر کو ئی میرے پیچھے آ نا چا ہے تو اپنی خودی سے
انکار کرے اور ہر روز اپنی صلیب اُٹھا ئے اور میرے پیچھے ہو لے۔“ لوقا 9: 23
”. . . اور وہ ابدُالآباد بادشاہی کریں گے ۔“ مُکا شفہ 22: 5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی