خُدا کے خلا ف بیابان کے چالیس سالہ سفر کے دوران بُڑ بُڑا نے اور شکا یات کرنے والے اِسرائیلیوں کی تاریخ سے
ہم سمجھ سکتے ہیں کہ بنی آدم جو آسمان کی بادشا ہی میں داخل ہو نے کی اُمید رکھتے ہیں
اُنہیں سچا اِیمان رکھنے کی ضرورت ہے جو کسی طرح کے حا لا ت و واقعات میں نہیں ڈگمگاتا ۔
اگر ہم آسمان کی بادشاہی کے شاہی کاہنوں کو منتخب کرنے کے خُدا کے اِمتحان کو پاس کرنا چاہتے ہیں
تو ہمیں بالکل اِبتدائی کلیسیاء کے مُقدسوں کی طرح جنہوں نے یسُوع کو جسم میں قبول کیاتھا
ہمیں بھی دوسری بار آنےوالےمسیح آن سانگ ہونگ کواور خُدا ماں کو قبول کرنا ہوگا۔
”وہ دُنیا میں تھا اور دُنیا اُس کے وسیلہ سے پیدا ہُوئی اور دُنیا نے اُسے نہ پہچانا۔
وہ اپنے گھر آیا اور اُسکے اپنوں نے اُسے قبول نہ کِیا۔لیکن جتنوں نے اُسے قبول کِیا
اُس نے اُنہیں خُدا کے فرزند بننے کا حق بخشا یعنی اُنہیں جو اُس کے نام پر اِیمان لاتے ہیں۔“
یوحنا 1: 10-12
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی