جیسے ایک ساہُول یہ دیکھنے کےلئےلٹکایا جاتا ہےکہ آیا ایک عمارت سیدھی تعمیر ہوئی ہے یا نہیں
اُسی طرح خُدا اپنے فرزندوں پر یہ دیکھنے کےلئےآزمایشیں لاتے ہیں کہ کیا وہ اپنے اِیمان کا گھر سیدھا کھڑا کر رہے ہیں
جسے خُدا نے ایوب، سدرک ، میسک اور عبد نجو سے کِیا تھا۔ تا ہم آخر میں ہمیشہ خُدا کی کی برکات آتی ہیں۔
مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے اَراکین کو جو آج اپنے اِیما ن کا گھر بنا رہے ہیں سِکھایا ہے
کہ جب خُدا تمام دُنیا کوآزما تے ہیں تووہ ہر شخص کی باتوں، کاموں اور دِلوں کو پرکھیں گے
اور بے دینوں پر آفت لا ئیں گے جو بُڑ بُڑا تے اور شکا یت کر تے ہیں ۔ نیز اُنہوں نے اَراکین کو
ہمیشہ یہ بھی سِکھایا ہےکہ آسمان اور صرف خُدا کا خیال کریں خواہ حالات و واقعات کیسے بھی ہوں۔
”پِھر اُس نے مجھے رویا دِکھائی اور کیا دیکھتا ہُوں کہ خُداوند ایک دیوار پر جو ساہُول سے بنائی گئی تھی کھڑا ہے اورساہُول اُس کے ہاتھ میں ہے
. . . تب خُداوند نے فرمایا دیکھ مَیں اپنی قوم اِسرائیل میں ساہُول لٹکاؤں گا اور مَیں پھر اُن سے درگُذر نہ کر ونگا۔ “
عاموس7: 7-8
”اور اُس کے فرزندوں کو جان سے مارُوں گا اور سب کلیسیاؤں کو معلوم ہو گا
کہ گُردوں اور دِلوں کا جانچنے والا مَیں ہی ہُوں اور مَیں تم میں سے ہر ایک کو اُس کے کاموں کے مُوافق بدلہ دُوں گا۔“
مُکاشفہ23:2
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی