خُدا نے ہمیں سِکھا یا تھاکہ وہ تمام آزمایشیں اور مشکلا ت جن کا سامنا اِسرائیلیوں نے بیابان میں کِیا تھا آ ج ایمان کی زندگی گزا رنے والے ہم
لوگوں کےلئےعبرت ہیں ۔
اگر آپ شروع میں اچھی دوڑ دوڑتے ہوں اور اگر آ پ آ دھ راستے میں رہ جائیں تو آ پ کو انعام نہیں ملتا۔اِسی طرح جب ہم ایمان کی راہ پر سب آزمایشوں پرغالب آ ئیں تو ہم آسما نی اَجر حاصل کر سکتے ہیں اور جب ہم خُدا باپ اور خُدا ماں میں پختہ ایمان سے آ گے بڑھیں توخُدا آزمایشوں سے
نکلنےکی راہ پیداکردیتےہیں۔
”اور تُو اُس سارے طریق کو یا د رکھنا جس پر اِن چالیس برسوں میں خُداوند تیرے خُدا نے تجھ کو اِس بیابا ن میں چلایا تا کہ وہ تجھ کو عاجز کر کے آزما ئے اور تیرے دِل کی بات دریافت کرے کہ تُو اُس کے حکمو ں کو مانے گا یا نہیں ۔“ استثنا 2:8
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی