پینتیس سو سال پہلے بیابان کے چالیس سالہ سفر میں اِسرائیلیوں پر ہر لمحہ آزما یشیں آئیں۔
اِسی طرح آ ج ہم پر کو وِڈ- 19 جیسی بیما ریوں کے باعث آزمایشیں آ رہی ہیں جن سے تمام دُنیا دُکھ اُٹھا رہی ہے
اور اَن گنت مصائب ہیں جن کا ایمان کے سفر کے دوران ہمیں سامنا ہو تا ہے ۔
شیطان کی آزما یشوں پر غالب آنے کےلئے یسُوع نے ہمیں نمو نہ دِکھایا ۔
یسوع کی طرح جو لوگ کسی طرح کے حا لا ت و واقعات سے ڈگمگا ئے بغیر تمام آزمایشوں پر غالب آ تے ہیں
خُدا اُن پر یسُوع کا نیا نام اور یر وشلیم آسمانی ماں کو ظا ہر کرتے ہیں ۔
”چو نکہ تُو نے میرے صبر کے کلام پر عمل کِیا ہے اِس لئے مَیں بھی آزمایش کے اُس وقت
تیری حفا ظت کرونگا جو زمین کے رہنے والوں کے آزمانے کے لئے تمام دُنیا پر آ نے والا ہے ۔
مَیں جلد آنے والا ہُوں ۔ جو کچھ تیرے پا س ہیں اُسے تھا مے رہ تا کہ کو ئی تیرا تاج نہ چھین لے ۔“
مُکاشفہ 3: 10-11
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی