سونے میں موجود بہت سے کھوٹ کو صفائی کے کئی طریقوں سے دور
کیا جاتا ہے۔اِسی طرح ہمیں خُدا کے کلام کے مطابق زندگی گزارنے
کےلئے صفائی کے عمل سے گزرنا پڑتا ہے۔یہ صفائی امتحانوں کے ذریعے
ہوتی ہے۔ایوب نے ایک ہی دِن میں اپنا سب کچھ اور عزیز بیٹے بیٹیاں
کھوئے تھےاور سارے بدن پر دردناک پھوڑے نکل آئے تھے۔
اِسکے باوجود وہ خُدا کے خلاف نہ بڑبڑایا تھا۔
”لیکن وہ اُس راستے کو جس پر مَیں چلتا ہوں جانتا ہے۔ وہ مجھے تالے گاتو مَیں سونے کی مانند نکل آؤں گا۔“ ایوب 10:23
ہم کسی سے جھگڑ کر یا مالی مشکلات یا دوسرے لوگوں سے لین دین کرکے
آزمایشوں میں پڑتے ہیں۔ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ خُدا ہمیں غیر فانی اور
کامل مخلوق بنانے کےلئے کئی امتحانوں کے ذریعے ہماری تربیت کرتے ہیں۔
قادرِ مطلق خُدا زندگی اور موت اور خوش قسمتی اور بد قسمتی کا نظام چلاتے ہیں۔
خُدا کی مرضی کے مطابق زندگی گزارتے ہوئےہم امتحانوں سے نہ گھبرائیں
بلکہ خُدا پر بھروسہ کرتے ہوئے صفائی کے اِس عمل پر غالب آئیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی