جب ہم صرف اپنی ہی صورتِ حال پر غور کریں توہم اِیمان میں بڑھ نہیں سکتے بلکہ شکا یت کر نے اور بُڑ بُڑانے لگتے ہیں۔
جب جدعون ، ایوب،نوح اور ابرہام کا خُدا پر مکمل اِیمان تھا تو اُن کے وسیلہ خُدا کی بڑی قُدرت نے کام کیا تھا۔ آج بھی ایسا ہی ہوتاہے۔
صرف جب ہم ہم یقین رکھتے ہیں کہ مسیح آن سا نگ ہونگ اور خُدا ماں قادرِ مُطلق خُدا ہیں اور اُنہیں اپنا خزانہ سمجھتے ہیں،
اُن پر توجہ مرکوز کرتے ہیں تو ہم کتابِ مُقدّس میں اندراجات کی طرح اِیمان کے حیرت انگیز کام کا تجربہ کرسکتے ہیں۔
”اور بغیر اِیمان کے اُس کو پسند آنا ناممکن ہے۔ اِس لئے کہ خُدا کے پاس
آنے والے کو اِیمان لانا چاہئے کہ وہ موجود ہے اور اپنے طالبوں کو بدلہ دیتا ہے۔“
عبرانیوں6:11
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی