خُدا نے اِسرائیلیوں کو بیابان میں اپنے کام کی ریاضت کروائی جیسے کہ سبت کا دِن
تاکہ وہ کنعان میں خُدا کی شریعت پر عمل کر سکیں ۔ اِسی طرح خُدا اُنہیں اجازت دیتے ہیں
جو اپنی روزمرہ کی زندگیوں میں آسمان کی بادشا ہی کی اُمید کر تے ہیں کہ آسمانی زُبان سیکھیں
جو محبت ، اِیمان ، اُمید اور نجات کی زُبان ہے اِس قبل کہ وہ آسمان کی بادشا ہی میں داخل ہوں۔
وہ جو آسمانی زُبان بولتے ہیں خُدا کی بر کت پا تے ہیں۔ یشوع اور کالب کنعان میں داخل ہو ئے
اور دانی ایل کے تین رفیق بھی جلتی بھٹی سے محفوظ رہے تھے ۔ اِسی طرح وہ جو مسیح آن سانگ ہونگ
اور خُدا ماں کی تعلیما ت کے مطابق آسمانی زُبا ن بولتے ہیں آسمان کی ابدی بادشا ہی میں داخل ہو سکتے ہیں ۔
اِس لئے کہ ہم سب کے سب اکثر خطا کرتے ہیں۔ کامل شخص وہ ہے جو باتوں میں خطا نہ کرے۔
وہ سارے بدن کو بھی قابُو میں رکھ سکتا ہے . . .زُبان بھی ایک آگ ہے۔ زُبان ہمارے اعضا میں شرارت کا ایک عالم ہے
اور سارے جسم کو داغ لگاتی ہے اور جہنم کی آگ سے جلتی رہتی ہے۔اور دائرۂِ دُنیا کو آگ لگا دیتی ہے
یعقوب3: 2-6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی