یسُوع نے سامری کو ایک”اچھا پڑوسی“ کہا کیو نکہ اُس نےاپناسارا دِل ایک
مرتے ہُوئےشخص کو بچانے میں لگا یا اور یسُوع نے ہمیں کہا کہ ” تُو بھی ایسا ہی کر ۔“
خُدا کی کلیسیا کے اراکین اچھے لو گوں کے طور پر نئے سرے سے پیدا ہُوئے ہیں
جو سا ری دُنیا میں زندگی کے کلما ت کی مُنا دی کر نے کے ذریعہ زندگیاں بچا تے ہیں
تا کہ بُہت سی رُوحیں مسیح آن سا نگ ہو نگ اور آسمانی ماں کی بانہوں میں واپس لوٹ سکیں ۔
اِن تینوں میں سے اُس شخص کا جوڈاکوؤں میں گھِر گیا تھا
تیری دانست میں کون پڑوسی ٹھہرا ؟
. . . یسُوع نے اُس سے کہا جا۔تُوبھی ایسا ہی کر ۔ لوقا10: 36-37
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی