خُدا جو ابتدا سے انجام کی خبر رکھتے ہیں سختی سے خبردار کر تے ہیں کہ کتابِ مُقدّس کے کلما ت میں
نہ تو کچھ بڑھا ئیں یا نکالیں ۔کتابِ مُقدّس ہمیں سیکھا تی ہے کہ خُدا کے احکام ما نیں جیسے کہ سبت کا دِن
اورفسح ساتھ یہ ہمیں بھی سیکھا تی ہے کہ اپنی زندگیاں دُنیاکے نمک اور نور کے طور پر بھی گزا ریں ۔
جیسے خُدا نے اِسرائیلیوں کی راہنُما ئی مُلکِ کنعان کو کی اور اُنہیں بر کت دی اِس زمانہ میں بھی
جب ہم خُدا کو اپنے خاندان میں کام پر اور پڑوسیوں میں خُدا آ ن سا نگ ہو نگ اور آ سمانی ماں
کی تعلیما ت کے مطابق جلال دیتے ہیں ہم مقبول ٹھہرائے گئے ہیں کہ مسیحیوں کے طور پر
زندگیاں گزا ریں اور آ سمان کی بادشا ہی میں داخلہ کی برکت کو حاصل کریں ۔
اِسی طرح تمہا ری روشنی آ دمیوں کے سا منے چمکے
تا کہ وہ تمہا رے نیک کا موں کو دیکھ کر تمہا رے با پ کی جو آسمان پر ہے تمجید کر یں ۔ متی 5: 16
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی