جیسے خُدا نے بیا بان کے چالیس سالوں کے دوران نا تمام غیر مو زوں حالا ت میں اِسرائیلیوں کے دِلوں کو پرکھااور صاف کِیا تھا
ویسے ہی اکثر ہما را واسطہ خُدا کے ایسے کلما ت سے پڑتا ہے جن کی فر مانبرداری اِس خیال سے ہما رے لئے کرنا مشکل ہو تی ہے
کہ کیا مَیں واقعی اِن کلما ت پر عمل کر سکتا ہُوں؟ تا ہم خُدا ہم سے فرمانبرداری کر واکر ہمیں سو نے کی مانند صا ف کرتے ہیں
تا کہ ہم خُدا کے فرزندوں کے طور پر اَز سرے نو پیداہوں اور آسمانی برکا ت حاصل کریں۔
1913 میں امریکہ میں شائع ہو نے والا ناول پولیّانہ میں پولیّانہ اپنے اِرد گِرد لوگوں کو اپنے کھیل
”دی گلیڈ گیم“سے خُو ش رکھتی تھی۔ اِسی طرح ہم خُدا کے فرزندوں کو بھی جلالی آسمان کی بادشا ہی کی برکات
کا خیا ل کر تے ہو ئے جو خُدا باپ اور خُدا ماں ہم پر نازل کر ینگے ، ہمیشہ خُو ش و خُرم رہنا اور شکر گزار ی کر تے رہنا چا ہیے ۔
”ہر وقت خُو ش رہو ۔ہر ایک بات میں شکر گذاری کر و .. .“
1 تھسلنیکیوں5: 16-18
”چاندی کے لئے کُٹھالی ہے اور سونے کے لئے بھٹی پر دِلوں کو خُدا وند پرکھتا ہے ۔“
امثال3:17
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی