خُدا کے وعدہ کے موافق آسمان میں شاہی کا ہنوں کے فرقہ کی برکت
حاصل کر نے کی غرض سے ہمیں آخر تک صبر سے برداشت کرنے
کی ضرورت ہے چاہے حالات کچھ بھی ہو ں جیسا کہ ہمیں درخت لگانے
کے بعد پھل پانے میں کچھ سا ل انتظا ر کر نا پڑتا ہے ۔
چو نکہ خُدا نے ہمیں سِکھا یا کہ جو عیسو ، ایوب ، موسیٰ اور ہارون کے
سا تھ ہُؤا تھا اُس سے سبق سیکھیں تو خُدا کی کلیسیا کے اَراکین اپنا ایمان
خُدا کے کلام کی فرمانبرداری ، شکرگزاری اور صبر کے سا تھ قائم رکھتے ہیں ۔
”البتہ جو تمہا رے پا س ہے میرے آ نے تک اُس کو تھا مے رہو۔جو غالب آ ئے اور جو میرے کاموں کے موافق آخر تک عمل کرے مَیں اُسے قوموں پر اختیار دوں گا ۔“ مُکا شفہ 25:2- 26
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی