چو نکہ ہما رے بدن خُدا کا مقدِس ہیں جسے خُدا نے اپنے خُون سے خریدا تھا توہمیں اُن اِسرائیلیوں جیسا سلوک نہیں کرنا چاہیے جو شیطان سے آزمائے گئے اور بیابان کے سفر کے آخر میں حرامکاری میں ملوث ہو گئے اور عیسو کی مانند جس نے بھُوک کے سبب سے اپنا پہلوٹھے ہونے کا حق بیچ ڈالا ۔ ہمیں خُدا کی پیروی کرنے والی راست زندگی گزارنی چاہیے نہ کہ اِس بدکار اور زناکار دُنیا کی ۔
جب دُنیا گُناہ اور زِنا سے بھری ہو تو خُدا دُنیا کی عدالت کرتے ہیں۔ جس طرح خُدا نے نوح کے دِنوں میں پانی اور سدُوم اور عمُورہ کے دِنوں میں بدکار نسل کی عدالت آگ سے کی تھی اُسی طرح خُدا نے نبیوں کے وسیلہ پیشینگوئی کی تھی کہ وہ اِس بدکار اور زناکار نسل کی عدالت آگ سے کریں گے اور اپنے فرزندوں کو پاک اور دینداری کی زندگی گزارنے کی تعلیم دی ۔
اِن ہی کے ذرِیعہ سے اُس زمانہ کی دُنیا ڈُوب کر ہلاک ہُوئی۔ مگر اِس وقت کے آسمان اور زمِین اُسی کلام کے ذرِیعہ سے اِس لِئے رکھّے ہیں کہ جلائے جائیں اور وہ بے دِین آدمِیوں کی عدالت اور ہلاکت کے دِن تک محفُوظ رہیں گے۔ تو تُمہیں پاک چال چلن اور دِین داری میں کَیسا کُچھ ہونا چاہئے۔ اور خُدا کے اُس دِن کے آنے کا کَیسا کُچھ مُنتظِر اور مُشّتاق رہنا چاہئے. . . 2پطرس3: 6-12
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی