ژؤ سلطنت میں جی آنگ تائی گونگ کی بیوی ملکہ نہیں بن سکی تھی کیونکہ وہ آخر تک تکلیفوں کو برداشت نہ کر سکی تھی بلکہ بیچ راہ میں ہی اُس نے اپنے خاوند کو چھوڑ دیا تھا۔
اِسی طرح ہمارے ایمان کی زندگی کی راہ پر صرف آخر تک خُدا کے ساتھ صیون میں رہنے والے ہی خُدا کی وعدہ کردہ ابدی آسمان کی برکات کو حاصل کر پائیں گے۔
ہمیں ہلاکت کی راہ پر لے جانے والے شیطان کی آزمایش پر غالب آنے کےلئےاور اپنے ایمان میں فتح پانے کےلئےہمیں ہمیشہ مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کے کلام پر قائم رہنا ہے۔
”غرض خُداوند میں اور اُس کی قُدرت کے زور میں مضبو ط بنو ۔ خُدا کے سب ہتھیا ر با ند ھ لو تا کہ تم اِبلیس کے منصوبوں کے مقابلہ میں قائم رہ سکو ۔“ افسیوں6: 10-11
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی