وہ لوگ جو دوسروں سے محبت نہیں رکھتے بلکہ صِرف اپنے ذاتی مفادکا سوچتے ہیں وہ ہیں جونئے عہد کی راہ کامحض عِلم رکھتے ہیں ۔خُدا نے ہمیں تعلیم دی کہ جب ہم ذاتِ الٰہی میں تبدیل ہو جائیں اور ایک دوسرے کا
احترام کریں تب ہی ہم خُداکی ابدی بادشا ہی میں داخل ہوسکتے ہیں۔
اینڈرسین غیر موزوں حالات سے تحریک پاکرعالمی معیار کاایک مُصنِّف بن گیا۔ چُنانچہ ہما رےگرد ہر چیز خُدا آ ن سانگ ہو نگ اور ہما ری آسمانی
ماں کے ذریعہ ترتیب دی گئی ہے تا کہ ہمیں آسمان پر لے کر جا ئیں ۔
. . . پرانی انسا نیت کو اُتار ڈالو . . . اور اپنی عقل کی رُوحانی حالت میں نئے بنتے جا ؤ۔اور نئی انسانیت کو پہنوجو خُدا کے مطابق سچا ئی کی را ست با زی اور پا کیزگی میں پیدا کی گئی ہے۔ افسیوں 4: 22-24
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی