بنی آدم جو آسمان پرشیطان کی آزمایش کے باعث بغا وت کا گُنا ہ کر کے زمین پرآ ئے تھے
ایک بار پھر خُدا کی محبت اور صلیب پر قُربانی سے آسمانی خاندان کا حصّہ بن گئے ہیں۔
اِس لئے ہمیں خُدا سے ملنے والی محبت کو دُنیا سے با نٹنا چاہیے۔
کوریا کی جنگ کے دوران ”اچھے بھائیوں“اور وائٹ ہارس ہل کی لڑائی کے بارے میں کہانیاں ایک اچھاسبق ہیں
کہ جب ہم خُدا کی محبت کے ساتھ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اورایک دوسرے کا دھیان رکھتے ہیں
تو ہم واقعی آسمانی خاندان کا حصّہ بن سکتے ہیں۔
”اَے عزیزو! آؤ ہم ایک دوسرے سے محبت رکھیں کیونکہ محبت خُدا کی طرف سے ہے اور جو کوئی محبت رکھتا ہے
وہ خُدا سے پیدا ہُؤا ہے اور خُدا کو جانتا ہے۔جو محبت نہیں رکھتا وہ خُدا کو نہیں جانتا کیونکہ خُدا محبت ہے۔“
1 یوحنا 4: 7-8
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی