ابتدا ئی کلیسیا کے مُقدسین تمام اقسام کی اذیتوں،مشکلات اور تکلیفوں کے باوجود
ہمت ہارے بغیر آخر تک خُدا کی پیروی میں ایمان کی راہ پر چلتے رہے تھے۔
وہ ایسا کر پائے کیو نکہ اُنہوں نے اِس بات کا احساس کر لیا تھاکہ مسیح نے
ہما رے گُناہوں کے لئےصلیب پر قُربا نی کا خون بہایا تھا
اور یہ کہ اُنہوں نے اپنی عظیم محبت کے باعث ہمیں بچا یا تھا۔
جس طرح بیوٹی اینڈ دی بِیسٹ میں درندہ سچی محبت کو سمجھنے کے بعدواپس شہزادے میں بدل گیا تھا
اُسی طرح ہم بھی جب باپ آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں کی عظیم محبت کو سمجھ جا ئیں
تو ہم خُدا سے دُعا کر نے اور عبا دت کر کے پُر جو ش محسوس کر سکتے ہیں
اور آسمانی لو گوں میں بدل سکتے ہیں۔
”مَیں تمہیں ایک نیا حکم دیتا ہُوں کہ ایک دوسرے سے محبت رکھو
کہ جیسے مَیں نے تم سے محبت رکھی تم بھی ایک دوسرے محبت رکھو۔
اگر آپس میں محبت رکھو گے تو اِس سے سب جانیں گے کہ تم میرے شاگرد ہو ۔“
یوحنا 34:13- 35
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی