جب ہم دُنیاوی چیزیں مانگتے ہوئے خُدا سے دُعا کرتے ہیں اور خُدا ہماری توقعات سے مختلف جواب دیتے ہیں
تو ہم شاید کہیں،”خُدا میری دُعا قبول نہیں کرتے۔“تاہم یہ درست نہیں ہے۔
ہمیں جاننا چاہیے کہ یہ خُدا کا طریقہِ محبت ہے کہ وہ ہمیں آسمان کی بادشا ہی میں برکت بخشتے ہیں جو ہماری روحوں کو فائدہ دیتی ہے۔
ایک ماں کی محبت جس نے جنوری 1951 میں شدیدسردی کے دِن میں ایک بچے کو بچانے کے لئے اپنے آپ کو قُربان کِیا تھا،
ہمیں اپنے رُوحانی والدین مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کی قُربانی کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔
اُنہوں نے اپنے آپ کو قُربان کِیا تا کہ بنی نُوع اِنسان کے گُنا ہ اُٹھا ئیں اور بنی نُوع اِنسان کو آسمان کی بادشا ہی دیں ۔
اَے عزِیزو! آؤ ہم ایک دُوسرے سے مُحبت رکھّیں کیونکہ مُحبت خُدا کی طرف سے ہے
اور جو کوئی مُحبت رکھتا ہے وہ خُدا سے پَیدا ہُؤا ہے اور خُدا کو جانتا ہے۔
جو مُحبت نہیں رکھتا وہ خُدا کو نہیں جانتا کیونکہ خُدا مُحبت ہے۔
1یُوحنا 4: 7-8
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی