خُدا کتابِ مُقدّس کی تمام66 کتابوں میں محبت کا ذِکر کرتے ہیں ۔ خُدا نے زمین پر آنے سے
تمام بنی آدم کے گُناہ اُٹھانے سے اور مصلو ب ہو جا نے سے عظیم محبت کے نمونے قائم کئے ہیں ۔
اِس لئے خُدا کے فرزندوں کونئے حکم کی تکمیل کرنےاور آسمانی برکات کو حاصِل کرنے کے لئے
ایک دوسرے کے ساتھ محبت، اتحاد اور فکرمندی رکھنی چا ہیے۔
آج ساری دُنیا میں خُدا کی کلیسیا کے اراکین محبت کی تعلیم کو عمل میں لانے کے ذریعہ ایک دوسرے کی
مختلف تہذیبوں اور خیالا ت کو سمجھتے ہیں۔وہ خُدا آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں کی تعلیمات کے مطابق
نیک کاموں اور پڑوسیوں سے مُحبت کے ذریعہ خُدا کے جلال کو ظاہر کرتے ہُوئے ایک دُوسرے کی
فِکر کرتے ہیں ۔
چو نکہ تم نے حق کی تابعداری سے اپنے دِلوں کو پاک کِیا ہے
جس سے بھا ئیوں کی بے ریا محبت پیدا ہو ئی اِس لئے دِل و جان سے آپس میں بہت محبت رکھو ۔
1 پطرس 1: 22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی