یہ حقیقت کہ خُدا نے اپنی جگہ کو ئی فرشتہ نہیں بھیجا تھا
بلکہ خُود اِس زمین پر قُربانی کا ہدیہ بننے کے لئے آ ئے
اور تمام دُکھوں اور تکلیفوں کو جن سے ہمیں گزرنا تھا برداشت کِیا تھا
یہ واضح طور پر دِکھاتا ہے کہ خُدا بنی نوع اِنسان سے کتنی محبت رکھتے ہیں۔
صیُون وہ جگہ ہے جہاں نئے عہد میں
شکرگزاری اور آسمان کی اُمید کی کثرت ہے۔
چو نکہ باپ آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں بھا ئیوں اور بہنوں کے سا تھ صیُون میں ایک ساتھ ہیں
اِس لئے خُدا کی کلیسیا کے اَراکین دُنیا کی تمام فکروں اورپریشانیوں پر خُو شی سے غالب آ تے ہیں ۔
اَے عزِیزو! آؤ ہم ایک دُوسرے سے محبت رکھیں
کیونکہ محبت خُدا کی طرف سے ہے اور جو کوئی محبت رکھتا ہے
وہ خُدا سے پیدا ہُؤا ہے اور خُدا کو جانتا ہے۔
جو محبت نہیں رکھتا وہ خُدا کو نہیں جانتا کیونکہ خُدا محبت ہے۔
1یُوحنا 7:4- 8
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی